بریکینگ نیوز

جارحانہ حملوں کے سخت جوابی کارروائی کے بارے میں یمنی عہدیدار کا امریکہ کو انتباہ

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے اتوار کی صبح خبردار کیا ہے کہ امریکہ یمن کی سرزمین پر قبضہ نہیں کر سکتا اور اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

17-03-2024, 10:50

امریکی شہر میں ہلاکت خیز فائرنگ کی وجہ سے ہنگامی حالت نافذ

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر کے حکام نے اس شہر میں ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کیا اور لوگوں سے گھروں میں رہنے کو کہا۔

17-03-2024, 04:14