بریکینگ نیوز

میں عہد کرتا ہوں کہ پیدا ہونے والے ہر فلسطینی بچے کو جلا دوں گا؛ ایریل شیرون

ایریل شیرون نے اعتراف کیا کہ وہ بین الاقوامی اصولوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے لیکن وہ فلسطینی خواتین اور بچوں کو تباہ کرنے کا ذمہ اپنے سر لیتے ہیں۔

1-04-2024, 23:01

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا معطل کر دی۔

1-04-2024, 22:56

نیتن یاہو کی آج رات سرجری ہوگی

اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ بنجمن نیتن یاہو کی آج رات سرجری کی جائے گی اور وہ مکمل طور پر بے ہوش ہو جائیں گے۔

1-04-2024, 00:10