سی این این کے سینئر اینکر کرسچن امان پور نے رپورٹ کیا کہ ہیگ کی عدالت انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے ارتکاب پر بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس سے قبل روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ یہ ملک ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تلاش اور تحقیقات کے لیے ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔