بریکینگ نیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 جنگی جرائم؛ غزہ میں شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

فلسطین کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ قابض فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 نئے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے دوران 200 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں