ایرانی قونصل خانے پر حملہ؛ اسرائیل کے ملوث ہونے پر 4 اسرائیلی اہلکاروں کا اعتراف
اسرائیلی فوج کے چھپانے کے باوجود چار اسرائیلی اہلکاروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملے میں تل ابیب کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔