بریکینگ نیوز

سعودی شہزادے امریکہ اور یورپ میں اپنے اثاثے بیچنے پر مجبور

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی شہزادوں کی آمدنی میں کٹوتی کے بعد سعودی شاہی خاندان کے ارکان کو امریکی اور یورپی جائیدادوں، کشتیوں اور فن پاروں کی مد میں 600 ملین ڈالر سے زائد کی رقم ادا کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

26-04-2022, 23:08

پوٹن ماریوپول کے انخلاء میں اقوام متحدہ کے کردار سے 'اصولی طور پر' متفق

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روسی صدر نے ازوسٹال سٹیل پلانٹ سے شہریوں کے انخلاء میں اقوام متحدہ کی شمولیت سے اصولی طور پر اتفاق کیا۔

26-04-2022, 14:45

اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں توپ خانے سے گولہ باری کی

بیروت– لبنان سے سرحد پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں توپ خانے کے درجنوں گولے داغے ہیں۔

25-04-2022, 16:42

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے احتجاج

شمالی غزہ – مسلسل دوسرے ہفتے، ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ یروشلم اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی چھاپوں کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے تحریک حماس کی طرف سے بلائی گئی ایک عوامی ریلی میں شرکت کی۔

24-04-2022, 15:40

افغانستان کے شیعہ شہریوں پر ایک اور زوردار دھماکہ؛ متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

حکام کے مطابق، شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ایک شیعہ مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

21-04-2022, 16:31

اسرائیلی پولیس نے الاقصیٰ پر نئے حملے میں ربڑ کی گولیاں چلائیں

ذرائع کے مطابق، اسرائیلی پولیس فورسز نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک نئی دراندازی شروع کی ہے، جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

21-04-2022, 13:56

اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک ہفتے میں دوسری بار غزہ پر حملہ کیا

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بمباری صرف فلسطینیوں کو 'اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت اور یروشلم اور اس کے لوگوں کے لیے اپنی حمایت کو' مزید پرعزم بنائے گی۔

21-04-2022, 08:51

روس یوکرین جنگ نئے مرحلے میں داخل

روس کے سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مشرق میں جنگ میں اضافے کی اطلاعات کے بعد حملے کا ’ایک نیا مرحلہ‘ شروع ہو گیا ہے۔

19-04-2022, 20:16

داعش نے ایک بار پھر افغانستان میں شیعہ ہائی اسکول کو نشانہ بنایا

افغان دارالحکومت میں مبینہ طور پر دھماکوں میں لڑکوں کے ایک ہائی اسکول کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ کئی طالب علم شدید زخمی ہیں۔

19-04-2022, 14:19

اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی

اسرائیلی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں پانچ فلسطینیوں کو جان بحق کر دیا ہے – جن میں سے ایک 14 سالہ لڑکا ہے – اسرائیل کے اندر کئی مہلک حملوں کے بعد اسرائیلی مسلح افواج کے مسلسل چھاپوں کپا سلسلہ جاری ہے۔

14-04-2022, 14:53