بریکینگ نیوز

جسٹن بیبر کے مداح صدمے میں،جسٹن کورونا وائرس کا شکار ، امریکہ کے دورے کی تاریخیں ملتوی

جسٹن کے نمائندے نے اپنی صحت کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ شیئر کیا اور بتایا کہ وہ ٹھیک محسوس کر رہے ہیں جسٹن بیبر نے مبینہ طور پر کوویڈ 19 کے مثبت ٹیسٹ کے بعد اپنے امریکی دورے کی کچھ تاریخیں ملتوی کر دی ہیں۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں