بریکینگ نیوز

بھارتی تشدد پسندوں نے عیسائیوں کے چرچ اور گھروں پر حملے کیئے اور آگ لگائی

پولیس نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کے کئی راؤنڈز سے جواب دیا۔ جبکہ حالات کو قابو کرنے کے لیے فوج، نیم فوجی دستے اور پولیس بڑی تعداد میں متاثرہ علاقوں میں گشت کے لیے نکل آئے ہیں۔ اس علاقے میں کئی دہائیوں سے مختلف گروہوں کے درمیان تناؤ چل رہا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں