بریکینگ نیوز

اسرائیل کا غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان

ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونا ہے اور اس کے لیے ہم کسی کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلیں گے۔

23-10-2023, 00:04

فلسطینی حامیوں کی مہم

فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے خود اور اپنے دوست احباب کو اس پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کوشش کریں

20-10-2023, 23:20

غزہ میں ملبے تلے سینکڑوں فلسطینی لاپتہ

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے غزہ شہر کے ملبے تلے 720 بچوں کے لاپتہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں 352 افراد شہید ہوئے۔

20-10-2023, 23:09

میکڈونلڈز نے بچوں کے قاتلوں کو مفت کھانا دیا

میکڈونلڈ کی طرف سے اسرائیلی قابض افواج میں مفت کھانا تقسیم کرنے کے بعد، بہت سے ممالک نے اس تقریب پر ردعمل کا اظہار کیا۔

19-10-2023, 17:59

غزہ کے عوام کو مصر منتقل کرنے کا امریکی اور اسرائیلی مشترکہ منصوبہ

حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ مصر کو اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ اس ملک کے شمال میں غزہ کے نصف لوگوں کو دوبارہ آباد کرے۔

18-10-2023, 23:14

کونسی وحشی حکومت ہسپتال کے ڈاکٹروں کو اپنے مریضوں کو رہا کرنے کا حکم دیتی ہے؟

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جنگجوؤں کی المعمدانی اسپتال پر بمباری کے دوران 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔

18-10-2023, 13:20

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 47 فلسطینی خاندان مکمل طور پر جاں بحق

بمباری میں ان خاندانوں کے تمام افراد شہید ہوچکے ہیں۔

16-10-2023, 23:30

غزہ میں نسل کشی کے لئے ممنوعہ بموں کا استعمال کیا جارہا ہے

ان دنوں اسرائیل غزہ کی پٹی کے مکینوں کا مسلسل خون بہا کر فلسطینی گروہوں کی بھاری اور بے مثال شکست کا جواب دے رہا ہے۔

16-10-2023, 02:27

دنیا ہمیں انسانی اقدار نہ سکھائے، غزہ کی پٹی پر پانی کی بندش جاری رہے گی؛ اسرائیلی وزیر

حماس کے ختم ہونے تک ہم غزہ کو پانی کا ایک قطرہ یا بیٹری بھی نہیں دیں گے

14-10-2023, 14:08