1- تقریباً 7 ارب ڈالر کا مالی نقصان!
2- 1500 سے زیادہ اسرائیلی ہلاک اور 6000 سے زیادہ زخمی
3- اسرائیل اسٹاک ایکسچینج کے اہم حصے کی قدر میں گراوٹ
4- اسرائیل کی انٹیلی جنس اور سیکورٹی فورسز کی حیرت زدگی اور مفلوجی
5- لوگوں کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے والے انتہائی جدید اور مہنگے سینسرز کو ناکارہ کرنا
6- 300,000 سے زیادہ نئی بے روزگاریاں
7- اسرائیلی کرنسی کی قدر میں گراوٹ
8- غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی
9- اسرائیلی گیس فیلڈ کی پیداوار کو معطل کرنا
10- ہوائی سفر کی معطلی
11- آباد کاروں کا فرار
12- سیاحت کی صنعت کی تباہی۔
13- سینکڑوں اسیر
14- کئی سپاہیوں، پولیس اہلکاروں کی اسیری، حتیٰ کہ کئی انٹیلی جنس افسران کی اسیری
15- سسٹمز کی وسیع پیمانے پر ہیکنگ
16- فوجی اڈے کا زوال
17- مشہور مرکاوا ٹینک کی تباہی
18- وسیع تخفیف اسلحہ (Disarmament)
19- جیلوں کے اندر اثر رسوخ
20- سڑکوں اور گلیوں میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
21- آئرن ڈوم میزائل سسٹم کی بے عزتی
22- کئی سو ملین ڈالر کی لاگت کے آئرن ڈوم کے میزائل
23- بے گناہی کا اعلان اور پوری دنیا میں اسرائیل
کے خلاف زبردست مظاہرے