بریکینگ نیوز

جیمز فاکنر کے الزامات کی اندرونی کہانی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فاکنر کو پی سی بی نے منظور شدہ رقم کا 70 فیصد ادا کر دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فاکنر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منظور شدہ رقم کا 70 فیصد ادا کر دیا تھا، باوثوق ذرائع جیو نیوز کو بتایا۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں