بریکینگ نیوز

یمن نے خلیج عدن میں امریکی جہاز پر حملے کی تصدیق کردی

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور برطانوی حملوں کا جواب یقیناً آنے والا ہے اور کسی بھی نئے حملے کا بغیر جواب اور سزا کے نہیں رہے گا۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں