بریکینگ نیوز

سعودیہ نے امارات اور بحرین پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے لیے دباؤ ڈالا

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات معطل کر دیں۔

20-10-2023, 23:45

فلسطینی حامیوں کی مہم

فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے خود اور اپنے دوست احباب کو اس پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کوشش کریں

20-10-2023, 23:20

غزہ میں ملبے تلے سینکڑوں فلسطینی لاپتہ

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے غزہ شہر کے ملبے تلے 720 بچوں کے لاپتہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں 352 افراد شہید ہوئے۔

20-10-2023, 23:09