بریکینگ نیوز

حزب اللہ "طوفان الاقصیٰ" کی جنگ میں پہلے دن سے شامل ہے؛ سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے اپنے بیانات میں کہا: آج جو شخص خاموش ہے، اگر وہ انسان ہے تو اپنی انسانیت پر نظر ثانی کرے۔

3-11-2023, 21:26

اسرائیلیوں کا ایک اور جرم: زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ

اسرائیل نے اس ایمبولینس پر حملہ کیا جو الشفا ہسپتال سے زخمیوں کو رفح کراسنگ تک لے جا رہی تھی۔

3-11-2023, 21:14

امریکہ اور اسرائیل کو تیل برآمد نہ کیا جائے/ خطے میں امریکی بحری جہاز اور اڈے ہمارے نشانے پر ہیں: نصراللہ

لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے آج (جمعہ) کو فلسطینی علاقوں کی موجودہ پیش رفت کے حوالے سے اپنے خطاب کا آغاز کیا۔

3-11-2023, 20:16

سید حسن نصراللہ کے خطاب سے پہلے ہی اسرائیلی فوج ہائی الرٹ

لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب سے قبل اسرائیلی فوج پوری طرح ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔

3-11-2023, 16:13

ہم نے دشمن کو حیران کر دیا؛ القسام بریگیڈز

"عزالدین القسام" بریگیڈز نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع علاقے بیت لاہیہ میں اسرائیل کے فوجیوں کو حیرت زدہ کر دیا اور ان کے 4 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ القسام مجاہدین نے غزہ کی پٹی میں قابض فوج کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

3-11-2023, 12:40