بریکینگ نیوز

ہم نے دشمن کو حیران کر دیا؛ القسام بریگیڈز

"عزالدین القسام" بریگیڈز نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع علاقے بیت لاہیہ میں اسرائیل کے فوجیوں کو حیرت زدہ کر دیا اور ان کے 4 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ القسام مجاہدین نے غزہ کی پٹی میں قابض فوج کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں