بریکینگ نیوز

حماس نے چار دنوں میں 62 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے کی اطلاع دی

حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران حماس کی فورسز 62 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو ناکارہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

18-11-2023, 12:17

غزہ کو جلا کے راکھ کردیں، پانی یا ایندھن داخل نہ ہونے دیں؛ اسرائیلی اہلکار

اسرائیلی پارلیمنٹ کے نائب نے اس حکومت کی جنگی کابینہ کے غزہ میں ایندھن کی انتہائی محدود مقدار میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے پر تنقید کی۔

18-11-2023, 10:37