بریکینگ نیوز

امارات کی جانب سے اسرائیلی صدر کا بڑے احترام سے استقبال ہوا

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری شروع ہونے کے 8 ہفتے بعد متحدہ عرب امارات دبئی کلائمیٹ سمٹ "COP28" کی آڑ میں اسرائیل کے صدر کی میزبانی کرنے گیا۔

30-11-2023, 03:09

اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینی لاشوں کے اعضاء کی چوری

تازہ ترین جارحیت میں غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں اسرائیلی فوج کے داخلے کے بعد اس حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کے جسم کے اعضاء چرانے کا معاملہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن چکا ہے۔

30-11-2023, 02:55