بریکینگ نیوز

جنوبی غزہ میں خان یونس پر اسرائیل کے زمینی حملے کا آغاز

غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے خلاف شدید فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی فوج نے اس شہر پر زمینی حملے شروع کر دیے جو غزہ کی پٹی کا دوسرا بڑا شہر ہے۔

4-12-2023, 10:58

ہم دن رات "یحییٰ السنوار" کی تلاش میں ہیں؛ اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس حکومت کی فوج دن رات غزہ میں حماس کے سربراہ "یحییٰ السنوار" کی تلاش میں ہے۔

4-12-2023, 01:24