بریکینگ نیوز

پاکستان اور ایران میں کشیدگی ختم، ہر مشکل حال میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کی گئی ہے۔

19-01-2024, 20:15

پاکستان کی دوست اور برادر حکومت کا معاملہ، مسلح دہشت گردوں سے الگ ہے؛ ایران

ایران کی وزارت خارجہ نے پاکستان کی سرحد پر حالیہ واقعات کے بعد آج (جمعرات) 18 جنوری کی رات ایک بیان جاری کیا۔

19-01-2024, 00:51