بریکینگ نیوز

امریکہ اور برطانیہ نے حوثیوں پر حملوں کی نئی لہر شروع کر دی

حملوں کی نئی لہر اس وقت سامنے آئی ہے جب حوثی غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل سے منسلک جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

5-02-2024, 16:55

اسرائیل کے لیے ٹرمپ، بائیڈن سے بہتر ہیں؛ بین گوئیر

"اسرائیل کی جنگ کی مکمل حمایت کرنے کے بجائے، بائیڈن غزہ کے لیے انسانی امداد میں مصروف ہیں"۔ یہ دعویٰ اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین گوئیر نے کیا۔

5-02-2024, 13:51

عراق کو ایرانی گیس کی اشد ضرورت ہے؛ الجزیرہ

الجزیرہ نیوز سائٹ نے کہا کہ عراق کو ایران کی گیس کی اشد ضرورت ہے، اس نے مزید کہا کہ ملک کم از کم مزید 10 سال تک گیس کی درآمد پر انحصار کرے گا۔

5-02-2024, 11:42

قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہایت تکلیف دہ سہی، لیکن انہیں واپس لانا ہی ہوگا؛ لاپد

اسرائیلی کابینہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے سربراہ نے کہا کہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ تکلیف دہ ہے لیکن انہیں واپس لانا ہوگا۔

5-02-2024, 00:40