بریکینگ نیوز

یورپی پارلیمنٹ نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا

یورپی پارلیمنٹ نے غزہ کو امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈالنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد جاری کی ہے۔

14-03-2024, 19:04

امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات محض ڈرامہ ہے؛ اسلامی جہاد

"محمد الہندی" نے جمعرات کو علی الصبح کہا کہ اسرائیلی حکومت، امریکہ کی حمایت سے غزہ کی پٹی کے شمال کو جنوب سے الگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

14-03-2024, 12:03

یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے پیوٹن کی شرط

آج (بدھ) روس کے صدر نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی تاہم انھوں نے اس عمل کے لیے شرائط رکھی ہیں۔

14-03-2024, 00:21