بریکینگ نیوز

یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر حملہ

برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی نے ہفتے کی رات بحیرہ احمر میں ایک جہاز پر حملے کی اطلاع دی۔

6-04-2024, 20:55

"دہلی" اور "ممبئی" میں اسرائیلی سفارتی مراکز بند

اسرائیل کے حالیہ حملے کے ردعمل کے بارے میں ایران کے انتباہ نے اسرائیلیوں کو بہت زیادہ پریشان کر دیا ہے اور اس حکومت کے سفارتی مراکز کی بندش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

6-04-2024, 18:53

عالمی قدس کا دن اور اس کی اہمیت کے اسباب

دنیا بھر کے مسلمان اور آزاد لوگ ہر سال عالمی قدس کا دن مناتے ہیں لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس تقریب کا انعقاد اتنا اہم کیوں ہوگیا ہے اور ہر سال اس اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے؟

6-04-2024, 06:48