بریکینگ نیوز

ہم نے غزہ میں ایسے قبرستان دیکھے جو بچوں سے بھرے ہوئے تھے؛ یونیسیف

جنگ کے دوران 3 بار غزہ کی پٹی کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے اور اس علاقے میں روزانہ کئی لوگ مارے جاتے ہیں۔

1-05-2024, 22:08

نیویارک میں احتجاج کرنے والے 300 طلباء کی گرفتاری

نیویارک کے میئر نے کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاج میں 300 افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا تاہم دعویٰ کیا کہ ان میں سے زیادہ تر طالب علم نہیں تھے۔

1-05-2024, 17:06