بریکینگ نیوز

امریکی یونیورسٹیاں اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج

امریکی پولیس کے سخت کریک ڈاؤن کے باوجود امریکی یونیورسٹیاں اسرائیل کے خلاف اعتراض میں طلباء کے احتجاج میں نہ صرف کمی نہیں آئی بلکہ ان کا دائرہ کار روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اور یہ امریکہ کی سرحدوں سے بھی باہر جا رہا ہے۔

2-05-2024, 20:37

حماس نے کولمبیا کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا خیر مقدم کیا

تحریک حماس نے کولمبیا کے صدر کی طرف سے غزہ کے عوام کے قتل کی وجہ سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

2-05-2024, 13:43

روس نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے غزہ کی پٹی میں اجتماعی قبروں کی بین الاقوامی تحقیقات کی درخواست کی۔

2-05-2024, 11:29