بریکینگ نیوز

اسرائیلی کمانڈروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ تعطل کا شکار ہے؛ اسرائیلی میڈیا

رفح غزہ کی پٹی کے جنوب میں ایک گنجان آباد علاقہ ہے جہاں پر اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ اس علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

4-05-2024, 18:52

ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا؛ ٹیلی گراف

سابق امریکی صدر کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے تنازعے کے پرامن حل کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

4-05-2024, 18:30

رفح پر حملے سے خون کی ہولی شروع ہوگی؛ عالمی ادارہ صحت

رفح پر کسی بھی زمینی حملے کے بارے میں تل ابیب کو دوبارہ خبردار کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا کہ یہ کارروائی "خون کی ہولی" کا باعث بنے گی۔

4-05-2024, 16:01