یمنی مشترکہ افواج کی حالیہ فوجی پریڈ تقریب میں، منظر عام پر آنے والے آلات کی نوعیت اور معیار اور شرکت کرنے والی افواج کی تعداد کے لحاظ سے اتنی اہم تھی کہ بہت سے ذرائع ابلاغ نے اسے یمن کی طاقت کے حقیقی مظاہرے سے تعبیر کیا۔
پیٹر زٹکو نے کمپنی پر الزام لگایا ہے کہ اس سائٹ کے اسپام اکاؤنٹس کے حوالے سے ’جان بوجھ کر لاعلمی‘ کا مظاہرہ کیا گیا جس سے بھارتی حکومت کے ایجنٹ کو ٹوئٹر پر کام کرنے کی اجازت دی گئی۔