ویڈیو سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر، غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے! یہ ویڈیو نیچے دیکھ سکتے ہیں 15-02-2024, 02:21 پومپیو ایک ایونجلسٹ عیسائی ہیں۔ امریکی سیاست کے میدان میں کافی اثر و رسوخ رکھنے والے یہ عیسائی اسرائیل کے حامی سمجھے جاتے ہیں۔ 0 Complaint