بریکینگ نیوز

روس میں ایک اسکول پر مسلح حملہ، 6 اموات اور 20 سے زائد زخمی

"رشیہ ٹوڈے" نے روس کے وسط میں واقع شہر "ایزیوسک" کے ایک اسکول پر مسلح شخص کے حملے کی اطلاع دی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

26-09-2022, 22:30

سعودی سیکیورٹی فورسز کا یتیم خانے پر وحشیانہ حملہ!

سعودی صارفین نے حال ہی میں سعودی عرب (جنوب مغرب) کے علاقے "خمیس مشیت" کے ایک یتیم خانے کی تصاویر شائع کی ہیں، جن میں سعودی سیکیورٹی فورسز ایک یتیم خانے کی یتیم بچیوں کو مارتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

1-09-2022, 01:07

بفیلو کے بعد اس بار کیلیفورنیا چرچ میں فائرنگ؛ متعدد ہلاک اور زخمی

لاس اینجلس کے قریب واقع ایک چرچ میں فائرنگ کی واردات ہوئی جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 4 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

17-05-2022, 21:34

تہذیب کے دعوے دار امریکہ میں سیاہ فاموں پر فائرنگ؛ 16 افراد ہلاک اور زخمی

اطلاعات کے مطابق بیفلو کے علاقے سیکرامنٹو کی اسٹریٹ 10 میں واقع ریسٹورینٹس اور بار پر مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہاں درجنوں افراد موجود تھے۔

15-05-2022, 20:27

اسرائیلی فوج، خاتون صحافی ابو عاقلہ کے جنازے سے بھی خائف؛ جنازے پر حملہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر جمعے کی صبح ہونے والے اسرائیلی حملے کے دوران ذرائع کے مطابق دو فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

14-05-2022, 18:23

سعودی شہری امریکہ میں بھی حکومتی دھمکیوں سے محفوظ نہیں؛ انٹرویو

امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے سعودی شہریوں کو ان کی اپنی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ امریکہ میں سعودی شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حکومت کی نظروں سے کہیں بچ نہیں سکتے۔

12-05-2022, 11:29

حیران کن رپورٹ؛ سات سالوں میں 9000 سے زائد فلسطینی بچے حراست میں

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ سات سالوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 9000 سے زائد فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔

28-04-2022, 17:59
North America/ویڈیو

بیل گیٹس کی سابقہ اہلیہ کا بیل کے بارے میں خوفناک انکشافات

بل گیٹس کی سابقہ ​​اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے ان کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ گھناؤنی دوستی پر تنقید کی

6-04-2022, 23:52

عمران خان نے پاکستانیوں کو امریکہ مخالف بڑے مارچ کی دعوت دی

وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا: یہ پاکستان کے مستقبل کے لیے جنگ ہے اور ہمیں صحیح راستے کا انتخاب کرنا چاہیے۔ قوم کو آج اپنا فیصلہ کرنا ہوگا۔

3-04-2022, 19:38