سعودی لیکس کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کی سزائے موت کا حکم جاری کیا ہے، اس طرح اس ملک میں پھانسی کے خطرے کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد 53 ہو گئی ہے، جن میں سے کم از کم آٹھ بچے ہیں۔
1-11-2022, 20:11