بریکینگ نیوز

وٹس ایپ کا بڑا اعلان؛ اب تصاویر ہائی کوالٹی میں بھیجنا ممکن ہوگا

واٹس ایپ اس وقت تیزی سے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے تصاویر کے معیار کو 70 فیصد تک کم کر دیتا ہے، تاہم نئے بیٹا ورژن دوستوں کے ساتھ اشتراک کرتے وقت تصویر کے معیار کو ایڈجسٹ کرنے کا آپشن پیش کرتے ہیں۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں