بریکینگ نیوز

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے تعلیم کا تعلیمی سال 2022-23 یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں یکم اگست سے تعلیمی سال 2022-23 شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ .

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں