بریکینگ نیوز

مصر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح بلند کرنے کے لیے تیار ہے؛ عمانی حکام

عمان کے سلطان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے بعض باخبر سفارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملاقات میں تہران اور قاہرہ کے تعلقات کی بحالی اہم ترین امور میں سے ایک تھی۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں