بریکینگ نیوز

غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے بعد چار فریقی اجلاس منسوخ کر دیا گیا

جو بائیڈن نے غزہ کی امداد پر توجہ مرکوز کرنے والے ایک چار فریقی اجلاس کے دوران اردن کے صدر سے ملاقات اور تبادلہ خیال کرنا تھا تاہم اسرائیلی کی جانب سے شمالی غزہ کے ایک اسپتال پر شدید بمباری کے باعث یہ ملاقات منسوخ کردی گئی۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں