بریکینگ نیوز

بے وقوفی کروگے تو 33 روزہ جنگ کے جدید ورژن کا سامنا کروگے؛ حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی

طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع کرنے کے فلسطینیوں کے جائز حق پر زور دیتے ہوئے، لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تل ابیب کو خبردار کیا کہ وہ لبنانی سرزمین کے خلاف کسی قسم کی حماقت کے ارتکاب کریں گے تو 33 روزہ جنگ میں اپنی ناکامی کو دہرائے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں