بریکینگ نیوز

صدر مملکت آصف زرداری کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے غزہ میں انسانی بحران اور اسرائیلی افواج کی جانب سے نسل کشی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں