بریکینگ نیوز

اگر سعودیہ نے جنگ بندی کا موقع گنوایا اسے پچھتاوا ہوگا

اس ہفتے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ملک کی مسلح افواج کی طرف سے تمام داخلی اور خارجی محاذوں پر یکطرفہ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر سعودی اتحاد تمام حملے بند کر دے تو جنگ بندی ختم ہو جائے گی۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں