بریکینگ نیوز

اسرائیل کے حملوں میں المیادین کے 2 صحافیوں کی شہادت

جنوبی لبنان میں اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے نتیجے میں المیادین نیوز نیٹ ورک کی رپورٹر فرح عمر اور فوٹوگرافر ربیع المعماری کی شہادت نے لبنان اور عربوں کے رد عمل کو جنم دیا۔

21-11-2023, 19:41

سی این این: آج جنگ بندی کا اعلان ہو سکتا ہے

CNN نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے امکان کی خبر دی ہے۔

21-11-2023, 19:22

یمن نے اسرائیلی جہاز کو کیسے اپنے قبضے میں کیا؟ دیکھیئے ویڈیو میں

اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا ایران کو اس کارروائی کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔

21-11-2023, 16:59

امریکی افسران کا انکشاف؛ غزہ میں شہریوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ نسل کشی

واضح رہے کہ خلیج سودا اڈہ یونانی جزیرے کریٹ پر واقع ہے اور تین براعظموں میں امریکی افواج کی ہر قسم کی مدد کا ذمہ دار ہے۔

21-11-2023, 16:54

دنیا کا ارب پتی یہودی؛ یمن کی طرف سے قبضے میں لیے گئے جہاز کا مالک

یمن کی تحریک انصار اللہ نے اتوار 28 نومبر کو بحیرہ احمر کو عبور کرنے والے بحری جہاز Galaxy Leader کا کنٹرول لے کر اسے ہائی جیک کردیا۔

21-11-2023, 01:06