بریکینگ نیوز

روس نے یوکرین کی جانب سے روسی طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

روسی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ بیلگوروڈ کے علاقے میں L-76 فوجی طیارے کو مار گرانے میں یوکرین کی کارروائی ایک وحشیانہ عمل اور پاگل پن تھا۔

24-01-2024, 17:28

سعودیہ اور اردن، حوثی گروہ کا محاصرہ توڑنے میں اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں؛ اسرائیلی میڈیا

سعودی عرب، اردن اور جنوبی خلیج فارس کے کئی دوسرے ممالک کی مدد سے اسرائیلی کمپنیاں یمنی فوج کی بحری ناکہ بندی کو نظرانداز کر رہی ہیں۔

24-01-2024, 09:39