بریکینگ نیوز

امیر عبداللہیان ایک وفد کی سربراہی میں اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی عبوری وزیر خارجہ کی دعوت کے جواب میں، ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے ایک وفد کی سربراہی میں اسلام آباد کا رخ کیا۔

28-01-2024, 23:51

اردن میں ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، کم از کم دو درجن زخمی

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اتوار کی رات اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے دوران 3 فوجیوں کی ہلاکت اور 25 دیگر اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

28-01-2024, 23:14

9 پاکستانیوں کی شہادت؛ سراوان میں دہشت گردی کے واقعے کی تفصیلات

سیستان و بلوچستان کی عدالتی، سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں یقینی طور پر صوبے میں عدم تحفظ کے عوامل سے فیصلہ کن انداز میں نمٹیں گی۔

28-01-2024, 01:25