بریکینگ نیوز

ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے؛ جرمنی

جرمن وزارت خارجہ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے ایران سے کہا کہ وہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔

29-01-2024, 19:12

برطانیہ کی ایران سے کشیدگی کم کرنے کی گزارش

اردن میں امریکی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران سے کارروائی کی درخواست کی۔

29-01-2024, 17:09