بریکینگ نیوز

غزہ میں رہنے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے؛ فلسطینی وزیر خارجہ

فلسطینی وزیر خارجہ نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے دیگر شہروں کی طرح رفح کو بھی مکمل تباہی کا خطرہ ہے۔

13-02-2024, 22:20

غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ کا احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ کا احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

13-02-2024, 14:50

رفح پر اسرائیلی جارحیت سے قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات ختم کردیں گے، حماس

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ فلسطینی دوبارہ بے گھر نہیں ہونا چاہتے، وہ مکمل طور پر تھکن سے چور اور مایوس ہوچکے ہیں، زخمی اور اپنی کمیونٹی کے ہزاروں افراد کو کھو چکے ہیں۔

13-02-2024, 10:48

نشستیں مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، لطیف کھوسہ

انہوں نے کہا کہ جس پارٹی کے پاس سب سے زیادہ ارکان ہوں اسے ہی حکومت بنانے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔

13-02-2024, 01:45