بریکینگ نیوز

اسرائیل کو ہتھیاروں کی امداد بند کریں؛ امریکی یہودی سینیٹر

ممتاز امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ملک کو غزہ کے مکینوں کے خلاف "نیتن یاہو کی جنگی مشین" کو اسلحہ اور مالی امداد بند کر دینی چاہیے۔

6-03-2024, 17:36

اسرائیلی اب بھی ہمارے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے اپنے فرائض سے بچ رہے ہیں؛ حماس

"قابض حکومت معاہدے کی ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے اور جو مستقل جنگ بندی، بے گھر افراد کی واپسی اور غزہ کی پٹی سے انخلاء کا باعث بنتی ہے"۔

6-03-2024, 15:58

غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل قبول ہے؛ وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے منگل کے روز کہا کہ امریکہ سمندری راستے سے غزہ تک امداد پہنچانے کے لیے فوجی اور تجارتی آپشنز پر غور کر رہا ہے۔

6-03-2024, 10:39

دنیا کی 80 فیصد بھوک غزہ میں پائی جاتی ہے

منگل کو فلسطینی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے بعد اب دنیا کی سب سے زیادہ بھوک غزہ میں ہے۔

6-03-2024, 02:50

غزہ میں 17 ہزار بچے یتیم ہوگئے؛ بین الاقوامی ادارہ

فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 150 دنوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں تقریباً 17000 فلسطینی بچے یتیم ہو چکے ہیں۔

6-03-2024, 02:48