بریکینگ نیوز

ایران اور افغانستان کے تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش جاری

تہران – ایران نے پڑوسی ملک میں اپنے سفارتی اداروں پر حملوں پر تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں افغان مہاجرین کو ایران میں مارا پیٹا جاتا دکھایا گیا ہے۔

12-04-2022, 17:39

شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے

اسلام آباد – پاکستان کی پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کے ووٹ میں عمران خان کو ہفتے کے آخر میں ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔

11-04-2022, 17:00

عمران خان پاکستانی وزیر اعظم نہیں رہے

عمران خان پاکستانی پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے اور انہیں باضابطہ طور پر وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

10-04-2022, 01:56

یمن کے مستعفی صدر نے اقتدار چھوڑ کر صدارتی لیڈرشپ کونسل

مستعفی اور مفرور یمنی صدر عبد المنصور ہادی نے آج صبح (جمعرات، 7 اپریل) اپنے نائب علی محسن الاحمر کو معزول کر کے اقتدار، صدارتی لیڈرشپ کونسل کے حوالے کر دیا۔

7-04-2022, 12:31

پاکستان کے وزیر اعظم ہٹانے سے بچ گئے لیکن آئینی بحران کو جنم دیا

عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیا اور پارلیمنٹ تحلیل کر دی، لیکن اپوزیشن نے اس اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا۔

3-04-2022, 18:17

پاکستان تحریک عدم اعتماد اسمبلی ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مسترد

پاکستان کے صدر نے وزیراعظم عمران خان کے مشورے پر پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے، جنہوں نے مشترکہ اپوزیشن کی طرف سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد نئے انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔

3-04-2022, 12:00

یمن کا سعودی ارامکو سمیت دیگر اہم تنصیبات پر زوردار حملہ

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب پر حملوں کو تسلیم کیا ہے جب کہ سعودیہ کے سرکاری میڈیا نے جدہ میں ایک آئل ڈپو اور ریاض میں دیگر تنصیبات کو نشانہ بنانے والے راکٹ اور ڈرون حملوں کی اطلاع دی تھی۔

26-03-2022, 12:11

حوثیوں کی جانب سے سعودی پلانٹس پر حملہ؛ جانی نقصان نہیں ہوا

سعودی زیرقیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی باغی گروپ کے ڈرون اور میزائل حملوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

20-03-2022, 15:00

عراق میں اسرائیلی فوجی اڈے پر ایران کا حملہ؛ سخت انتقام + ویڈیوز

بعض عراقی ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے اربیل شہر میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

13-03-2022, 12:29

روسی انٹیلیجنس میں اعلی افسران کے روپ میں یورپی جاسوسوں کا انکشاف

ایک رپورٹ کے مطابق اس ہفتے کے آخر میں، صدر ولادیمیر پوتن نے روسی سیکورٹی سروس، FSB کے دو سینئر افسران کو گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔

12-03-2022, 21:42