بریکینگ نیوز

ایران اور افغانستان کے تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش جاری

تہران – ایران نے پڑوسی ملک میں اپنے سفارتی اداروں پر حملوں پر تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں افغان مہاجرین کو ایران میں مارا پیٹا جاتا دکھایا گیا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں