ایک طنزیہ ویڈیو جاری کرکے، القسام بریگیڈز نے حماس کی سرنگ میں اسرائیلی وزیر جنگ کی موجودگی پر ردعمل ظاہر کیا اور اعلان کیا:
⚫️ہائے افسوس، تم دیر سے پہنچے، مشن [7 اکتوبر] ختم ہو گیا!
اسرائیل کے لیے حماس کے اس ویڈیو پیغام کا عسکری مفہوم یہ ہے کہ اس سرنگ کی تاریخ میعاد ختم ہو چکی تھی اور اب وہ ہمارے کسی کام کی نہیں رہی تھی، اسی لئے اس کی دریافت کو کوئی کارنامہ نہیں سمجھا جاسکتا۔