بریکینگ نیوز

سعودی عرب میں 2023 میں سزائے موت کے خوفناک اعداد و شمار

گزشتہ سال کے آخری دنوں میں 4 ملزمان کو پھانسی دیے جانے کے بعد سعودی عرب میں 2023 میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی ہے۔

25-01-2024, 01:03

بحیرہ احمر میں اسرائیل کی جہاز رانی کا خواب تعبیر نہیں ہونے دیں گے؛ حوثی

اگرچہ یمنی فوج اور حوثی باغیوں کو امریکی اور برطانوی فضائی حملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لیکن انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان میں سے کوئی بھی حملہ انہیں ان کے عزم سے نہیں روک سکے گا اور وہ اسرائیل کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی جہازوں اور بحری جہازوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھیں گے۔

22-01-2024, 22:37

سعودی عرب میں اسرائیل کے خفیہ اثر و رسوخ میں توسیع

سعودی لیکس سمیت کچھ اہم اداروں کی تحقیقات نے سعودی عرب میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے خفیہ اثر و رسوخ کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ ان کی خطرناک سرگرمیوں کا سراغ لگایا ہے اور ان اہلکاروں کی فہرست سامنے آئی ہے جنہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر اسرائیل کی جانب سے کارروائیاں کیں۔

22-01-2024, 02:05

حوثیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے ان پر بمباری، امریکہ کے لیے بدترین آپشن

“فارن افیئرز” میگزین نے یمن کے حوثیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے ان پر ہوائی حملے میں امریکہ اور برطانیہ کی فوجی کارروائی کے ردعمل میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ حملہ ایک بدترین آپشن ہے جس پر ان دونوں ممالک نے عمل کیا ہے۔

22-01-2024, 00:51

کیا 2024 میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال تبدیل ہونے جارہی ہے؟

جنگیں، جغرافیائی سیاسی تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی اور اقتصادی سر گرمیوں نے 2023 میں خطے پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں اور یہ 2024 میں مشرق وسطیٰ کے علاقائی رہنماؤں کے ایجنڈے میں شامل ہوں گے۔

15-01-2024, 10:43

امریکہ اور برطانیہ کے حملے حوثیوں کی بحری کارروائیوں کو نہیں روک سکتے

علاقائی اور قومی سلامتی کے ماہرین کا خیال ہے کہ یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے اتنے موثر نہیں ہیں کہ اسرائیلی بحری جہازوں یا اسرائیلی بندرگاہوں کے خلاف حوثیوں کی بحری کارروائیوں کو روک سکے۔

15-01-2024, 01:32

اسرائیل نے غزہ جنگ سے تین بڑے سبق حاصل کیئے: نئے خطرات کا ابھرنا

اسرائیل نے غزہ جنگ سے جو جھٹکے کھائے ہیں اس نے ظاہر کیا کہ اس حکومت کو اس مقصد کے حصول سے پہلے ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

10-01-2024, 10:54

اسرائیلی فوجیوں کے ذہنی امراض کے لئے خاص ٹریٹمنٹ ٹیموں کی تشکیل

اسرائیلی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی علاج کے لیے خصوصی ٹریٹمنٹ ٹیموں کی تشکیل دی گئی ہے جو خوف کے مارے اپنی پینٹ “گیلی” کرتے ہیں اور نیند کے لیے “منشیات” کا استعمال کرتے ہیں۔

7-01-2024, 03:06

جنرل سلیمانی نے فلسطین کے لئے کیا کچھ کیا؟

جنرل سلیمانی نے فلسطین کے حوالے سے جو کچھ کیا، ان کے بعض بیانات اور طرز عمل کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین پر یقین رکھتے تھے۔ عقیدہ کے لحاظ سے جنرل سلیمانی فلسطین کے دفاع کو اسلام کے دفاع کی ایک مثال سمجھتے تھے۔

6-01-2024, 02:28

جنرل سلیمانی کے قتل نے امریکہ کو کہاں کہاں نقصان پہنچایا؟

بین الاقوامی تعلقات کے ماہرین کا خیال ہے کہ عراق میں امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے اس ملک اور خطے میں امریکہ کو فائدہ دینے سے زیادہ خطرے میں ڈال دیا ہے۔

3-01-2024, 02:11