بریکینگ نیوز

پی ایس ایل : ایلکس ہیلز کے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے باز ایلکس ہیلز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل 2022 سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ سٹار بلے باز ایلکس ہیلز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان سپر لیگ کے جاری ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں