بریکینگ نیوز

ہمارے جنگجو اسرائیل کے خلاف زمینی جنگ کے لیے مکمل تیار ہیں؛ الاقصیٰ بریگیڈز

ہمارے جنگجو زمینی جنگ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ دشمن فلسطینی افواج سے آمنے سامنے جنگ لڑنے کی ہمت نہیں رکھتا اور اسی وجہ سے وہ خواتین اور بچوں کے سروں پر آسمان سے بم گراتے ہیں۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں