بریکینگ نیوز

اگلے سال سے کارپوریشن اور تجارتی سرگرمیوں پر ٹیکس عائد ہوگا؛ اماراتی وزارت خزانہ

امارات نے اول جون 2023ء سے شروع ہونے والے کاروباری منافع پر پہلی مرتبہ وفاقی کارپوریٹ ٹیکس لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن کاروباری اداروں کے لیے اس کی کشش برقرار رکھنے کی غرض سے اس کی بنیاد کم رکھی جائے گی۔

Table of Contents (Show / Hide)

0

مزید خبریں دنیا

مزید خبریں تجارت

تبصرہ کریں

تبصرہ کریں