بریکینگ نیوز

جاپانی ریڈ آرمی کی بانی شیگنوبو کو جیل سے رہا کر دیا گیا

76 سالہ فوساکو شیگنوبو 1970 اور 80 کی دہائیوں میں دنیا کی سب سے بدنام خواتین میں سے ایک تھیں جب ان کے بائیں بازو کے گروپ نے فلسطینی کاز کی حمایت میں دنیا بھر میں حملے کیے تھے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0

مزید خبریں دنیا

مزید خبریں انسانی حقوق

تبصرہ کریں

تبصرہ کریں